برہما دیو شاستری پنکج کی صدارت میں بزم ارباب ادب اٹوا کی 84ویں ماہانہ طرحی ادبی نشست کا اہتمام

اٹوا(سدھارتھ نگر): بزم ارباب ادب اٹوا کی 84ویں ماہانہ طرحی ادبی نشست جناب برہما دیو شاستری پنکج صاحب کی صدارت اور جناب جمال اجمل صاحب کی نظامت میں منعقد ہوئی…