کلیان کرناٹک کی منصفانہ ترقی کے لئے بلاری سے بیدر تک نکالا جارہا ہے کاروان 06؍اکتوبر تا 13؍اکتوبر 2025
بیدر۔ 5؍اکٹوبر (محمدیوسف رحیم بیدری): کلیان کرناٹک، کتناخوبصورت نام ہے ہمارے اس علاقے کا۔۔ مگر کیا واقعی نام کے شایانِ شان (ہماری بھلائی) یعنی کلیان ہورہا ہے؟ملک کو آزادی ملے…










