سدبھاؤنا مارچ میں شامل ہوکر فرقہ وارانہ ہم آہنگی، محبت اور بھائی چارہ کے پیغام کو عام کرنے کی اپیل
بیدر۔ 27؍جون (محمدیوسف رحیم بیدری): 30 ؍جون 2025ء بروز پیر صبح 10:30بجے سے سدبھاؤنا مارچ (پیدل مارچ)کاآغاز تاریخی یونیورسٹی ’’مدرسہ محمودگاوان‘ سے ہوگا۔ چوبارہ ، تعلیم صدیق شاہ، نئی کمان…










