خدمت میاکس سوسائٹی متحدہ ضلع میدک کا سالانہ اجلاس بلا سودی قرض اسکیم غریبوں کیلئے رحمت، معاشی ترقی کی راہیں ہموار
ظہیرآباد 20/ اکتوبر (مشرقی آوازجدید): خدمت میچولی ایڈیڈ کوآپریٹیو سوسائٹی متحدہ میدک ضلع (خدمت میاکس) کا 14واں سالانہ جنرل باڈی اجلاس منکال بنکویٹ ہال ظہیرآباد میں شاندار پیمانے پر منعقد…










