ظہیرآباد اربن فاریسٹ پارک کو مکمل طور پر تعمیر کر کے عوام کے لیے دستیاب کیا جائے، مسٹر پی راملو نیتا جاگو تلنگانہ کے بانی کا مطالبہ
ظہیرآباد 17/ ستمبر(مشرقی آواز جدید): جاگو تلنگانہ ریاست کے بانی پی رامولو نیتا نے اپنے ایگزیکٹیو ممبران، کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈروں کے ساتھ کہا کہ ظہیر آباد ٹاؤن میں…










