ظہیر آباد اسلامک سنٹر میں الخیر کمپیوٹر سنٹر کے ٹرینڈ PGDCAطلبہ میں محمد قیصر غوری ودیگر کے ہاتھوں اسناد کی تقسیم
ظہیرآباد ۔ 7/جولائی(نمائندہ جی، یم): دی مسلم ایجوکیشنل اینڈ سوشل سوسائٹی ظہیرآباد کے الخیرکمپیوٹرسنٹر کا تقسیم اسناد پروگرام کل دوپہر اسلامک سنٹرمتصل مسجد اشاعت اسلام لطیف روڈ ظہیرآباد پر صدر…










