جمعیت اہلحدیث حلقہ بڑھنی کی جانب سے مدارس اسلامیہ کے متعلق نظماء و ذمہ داران کے ساتھ ایک اہم ہنگامی میٹنگ
دینی مدارس اسلامی قلعے ہیں لہذا ہر مسلمان کو اسکی حفاظت کرنی چاہیے: مقیم الدین مدنی بڑھنی(سدھارتھ نگر): حلقہ بڑھنی میں آج مورخہ ۵ صفر المظفر ۱۴۴۶ ہجری بمطابق ۱۱…










