بیدر سٹی میونسپل کونسل ترقی کرتے ہوئے کارپوریشن میں تبدیل نہیں ہوگی: اروند کمار ارلی
بیدر۔ 31؍اگست (محمدیوسف رحیم بیدری): بیدر شہر کی CMC(سٹی میو نسپل کونسل) کو فوری طورپر کارپوریشن میں تبدیل کرنے کی بات میں صداقت شامل نہیں ہے۔لہٰذا اہلیان شہر بیدر نوٹ…










