اروند کیجریوال کی عارضی ضمانت پر بیدر میں خوشی کا ماحول
بیدر۔ 10؍مئی (محمدیوسف رحیم بیدری): 21؍مارچ کو گرفتار دہلی کے وزیراعلیٰ اورعام آدمی پارٹی کے کنوینر اروندکیجریوال کو آج جمعہ کو سپریم کورٹ کی جانب سے عارضی ضمانت کافیصلہ سنادیاگیاہیکہ…
ضلع انتظامیہ دفتر میں بسوا جینتی کا کامیاب انعقاد
بیدر۔ 10؍مئی (محمدیوسف رحیم بیدری): لوک سبھا انتخابات کے پیش نظرماڈل کوڈ آف کنڈکٹ (انتخابی ضابطہ ء اخلاق) نافذ ہے۔ جس کے چلتے بیدر ضلع انتظامیہ کے دفتر موقوعہ ڈپٹی…
دہم جماعت کے کامیاب طلبہ و طالبات کو رپٹن کی جانب سے مبارک باد
بیدر۔ 10؍مئی (پریس نوٹ): رپٹن پی یواور ڈگری انسٹی ٹیوٹ بیدر نے دہم جماعت کامیاب طلبہ وطالبات اور اولیائے طلبہ کو مبارک باد دی ہے۔ جناب محمد امجدحسین اڈمنسٹریٹر رپٹن…
اُم سلمہ مثیرہ نے اردو میں 125میں سے 125نشانات حاصل کئے
بیدر۔ 9؍مئی (پریس نوٹ): دہم جماعت کے بورڈ امتحانات کے نتائج 9؍مئی کو آچکے ہیں۔ شاہین اردو ہائی اسکول بیدر کی طالبہ اُم سلمہ مثیرہ نے 513 نشانات لے کرقابل…
بسوا جینتی تقریب آج 10؍مئی کو
بیدر۔ 9؍مئی (محمدیوسف رحیم بیدری): عام پارلیمانی انتخابات 2024ء کے پیش نظر ماڈل انتخابی ضابطہء اخلاق جاری ونافذ ہے۔ اسی دوران ثقافتی قائد اور وشواگرو بسونا جینتی 10؍مئی جمعہ کو…
بھالکی کی سنیہا و جے کمار نے دہم جماعت میں 610 نشانات حاصل کئے
بیدر۔ 9؍مئی (محمدیوسف رحیم بیدری): سورودیا پبلک اسکول، بھالکی کی طالبہ سنیہا وجئے کمار نے رواں سال ایس ایس ایل سی امتحان میں 625 نمبروں میں سے 610 نمبر حاصل…
وزڈم ہائی اسکول بیدر کے دہم جماعت کے ریکارڈ نتائج
بیدر۔ 9؍مئی (محمدیوسف رحیم بیدری): وزڈم ہائی اسکول کے SSLCبورڈ امتحان 2024ء کے ریکارڈ نتائج آئے ہیں۔ طالبہ زوبیہ حرمین بنت محمد سیف اللہ خان 92.48% سے وزڈم میں پہلا…
مرکزی وزیر بھگونت کھوبا پر ایف آئی آر درج
بیدر۔ 8؍مئی (محمدیوسف رحیم بیدری): بیدر پارلیمانی حلقہ سے بھاجپا کے امیدوار اور مرکزی وزیر جناب بھگونت کھوبا(57سالہ) پردفعہ 130آرپی ایکٹ کے تحت ایف آئی آردرج کی گئی ہے۔ ان…
ڈاک عدالت 14 مئی کو
بیدر۔8؍ مئی (محمدیوسف رحیم بیدری): بیدر پوسٹ ڈویژن کی ڈاک عدالت 14 مئی کی صبح 10 بجے پوسٹ سپرنٹنڈنٹ بیدر ڈویژن بیدر کے دفتر میں منعقد ہوگی۔ پوسٹل سروسز سے…
مرکزی وزیر اور بی جے پی امیدوار بھگونت کھوبا کا رائے دہندگان سے اظہار تشکر
بیدر۔ 8؍مئی (محمدیوسف رحیم بیدری): بی جے پی امیدوار مسٹر بھگونت کھوبا نے ایک پریس نوٹ جاری کرکے بیدر پارلیمانی حلقہ کے رائے دہندگان سے اظہارتشکر کیاہے۔انھوں نے اپنی پریس…














