ایس آئی او نے نیٹ اور یو جی سی امتحانات میں ہونے والی بے ضابطگیوں کی مذمت کرتے ہوئے امتحانات کی منسوخی کا کیا مطالبہ
بیدر : 27 جون( محمدیوسف رحیم بیدری): نیٹ اور یو جی سی نیٹ امتحانات میں بے ضابطگیوں کی مذمت میں ایس آئی او بیدر یونٹ کی جانب سے ایک احتجاج…










