صدر جمعیة علماء تلنگانہ نے امید پورٹل پر وقف جائیدادوں کے اندراج میں تعاون پر وزیر اعلیٰ اور مائناریٹی ویلفیئر ڈپارٹمنٹ سے اظہار تشکر کیا
اندراج سے محروم وقف جائیدادوں کے اندراج کیلئے مزید تین ماہ کی توسیع کا مطالبہ حیدرآباد- 8/ ڈسمبر(مشرقی آوازجدید): حضرت مولانا شاہ سید احسان الدین رشادی قاسمی صدر جمعیتہ علماء…










