جامعہ ابوبکر الصدیق الاسلامیہ مغربی چمپارن اور ذیلی اداروں میں یومِ آزادی کا جشن نہایت تزک و احتشام سے منعقد
مغربی چمپارن، (15 اگست 2025ء): مغربی چمپارن، بہارکے قریہ برندابن میں واقع جامعہ ابوبکر الصدیق الاسلامیہ میں 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر ایک پُروقار اور شاندار تقریب کا انعقاد…










