جمعیت علماء روتہٹ نیپال کے زیرِ اہتمام معہد ام حبیبہ للبنات جینگڑیا روتہٹ نیپال میں حج تربیتی پروگرام کا انعقاد 1/مئی کو
روتہٹ نیپال(22/اپریل/انوارالحق قاسمی): مذہبِ اسلام کی پانچ اہم بنیادوں میں سے ایک اہم بنیاد’حج’ ہے،جو مالی اور جسمانی عبادات کا مرقع ہے۔ ہرسال جہاں دنیا کے دیگر خطوں سے لاکھوں…
حضرت خواجہ سید تاج الدین شیر سوار رحمۃ اللہ علیہ بسواکلیان کے 647 ویںعرس شریف کاکامیاب اختتام
بیدر۔3 2؍اپریل (محمدیوسف رحیم بیدری): شوال المکرم کی 21,22,23 مطابق 20,21,22 اپریل 2025ء قطب کلیانی ؒ کا 647 واں عرس شریف بصد عقیدت واحترام منایا منایا گیا۔ جلوس ِصندل مبارک…
بیدر کی وقف قانون مخالف احتجاجی ریلی کی تاریخ 28؍اپریل تک بڑھادی گئی
بیدر۔ 23؍اپریل (محمدیوسف رحیم بیدری): مختلف ذرائع سے اطلاع ہے کہ آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کی جانب سے بیدر میں 24؍اپریل کو وقف قانون مخالف احتجاجی ریلی کاانعقادعمل میں…
ریاستی جمعیۃ علماء کی جانب سے جمعیۃ علماء کا استحکام، تحفظ اوقاف اور نو فارغ علماء کرام کیلئے تہنیت اجلاس منعقد کئے جائیں گے۔
ریاستی جمعیتہ علماء پہلگام کے سیاحوں اور جنا رام ضلع سنگاریڈی کے مدرسہ اور درگاہ پرحملہ کی شدید مذمت کرتی ہے: مولانا حافظ پیر شبیر احمد حیدرآباد 23/ اپریل(مشرقی آوازجدید):…
مدرسه تعلیم القرآن، درگاہ حضرت غریب شاہ ولیؒ، جنا رام ضلع سنگاریڈی پر شرپسند عناصر کا حملہ
حضرت مولانا حافظ پیر شبیر احمد صاحب مدظلہ صدر جمعیتہ علماء تلنگانہ کی پولیس سے نمائندگی پر حالات قابو میں حیدرآباد 23 / اپریل (مشرقی آوازجدید): کل بعد نماز عصر…
بورڈ آف الیکٹرو ہومیوپیتھی کی گولڈن جوبلی تقریب
بورڈ آف الیکٹرو ہومیوپیتھی کا قیام 24 اپریل 1975 میں وجود میں آیا تھا۔ لکھنؤ: الیکٹرو ہومیوپیتھی کی تعلیم اور فروغ کے لئے بورڈ کے ذریعے لگاتار کوششیں ہوتی رہی…
جمعرات کی صبح 10؍بجے ،وقف قانون کے خلاف احتجاجی ریلی بیدرشہر میں
بیدر۔ 22؍اپریل (محمدیوسف رحیم بیدری): شہر بیدر کے مختلف مقامات خصوصاً مساجد کے سامنے قدآدم ہورڈنگ نما بیانر لگائے گئے ہیں۔ جس میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی بیدر (نامی کمیٹی) نے…
نئی نویلی دلہن نے خودکشی کرلی
بیدر۔22؍اپریل(شاہ شاروق قادری): شادی کے صرف چار مہینے بعد ایک نئی نویلی دلہن نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ یہ افسوسناک واقعہ بھالکی تعلقہ کے وانجرکھیڑا گاؤں میں پیش آیا۔…
ڈاکٹر روبینہ تسنیم کی اولین تصنیف "تانیثیت اور اردو افسانہ” کی جناب شاہین خطیب کے بدست رونمائی
کلبرگی 21 / اپریل.(محمدیوسف رحیم بیدری): گلبرگہ یونیورسٹی کی گولڈ میڈلسٹ ڈاکٹر روبینہ تسنیم کی اولین تصنیف ” تانیثیت اور اردو افسانہ” کی رسمِ رونمائی دکنی زبان کے بین الاقوامی…
تعلیمی سال کے اختتام پر کوہیر منڈل ایجوکیشن آفیسر نے صدر مدرسین کے لئے جاری کی اہم ہدایات
ظہیرآباد 23/اپریل(مشرقی آواز جدید): سال 2024-25 تعلیمی سال کے آخری دن کوہیر منڈل ایجوکیشن آفیسر جناب محمد ذاکر حسین صاحب نے منڈل کے تمام اسکولوں کے صدرمدرسین کو مناسب واہم…










